صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7491
«لا حمى إلا لله ولرسوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی چراگاہ محفوظ نہیں کی جا سکتی سوائے اللہ اور اس کے رسول کے لیے۔“