حدیث نمبر: 7464
«لا تنتهي البعوث عن غزو هذا البيت حتى يخسف بجيش منهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لشکر اس گھر (خانہ کعبہ) پر حملہ کرنے سے باز نہیں آئیں گے یہاں تک کہ ان میں سے ایک لشکر کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7464
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن ك] عن أبي هريرة. الصحيحة ٢٤٣٢.