صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7452
«لا تمسح وأنت تصلي فإن كنت لا بد فاعلا فواحدة. تسوية الحصى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز پڑھتے ہوئے (زمین کے کنکر) مت صاف کرو، اور اگر ایسا کرنا ہی ضروری ہو تو صرف ایک بار کرو، یعنی کنکریاں برابر کرنا۔“