صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7431
«لا تقوم الساعة حتى يكون أسعد الناس بالدنيا لكع ابن لكع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک دنیا میں سب سے خوش نصیب شخص کمینے کا بیٹا، کمینہ نہ ہو جائے۔“