صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 743
«إذا قمتم في الصلاة فلا تسبقوا قارئكم بالركوع والسجود ولكن هو يسبقكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم نماز میں کھڑے ہو تو اپنے قاری (یعنی امام) سے رکوع اور سجدے میں پہل نہ کرو، بلکہ وہ تم سے پہلے کرے۔“