صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7429
«لا تقوم الساعة حتى يكثر المال ويفيض حتى يخرج الرجل بزكاة ماله فلا يجد أحدا يقبلها منه وحتى تعود أرض العرب مروجا وأنهارا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک مال کی کثرت اور فراوانی نہ ہو جائے، یہاں تک کہ آدمی اپنے مال کی زکوٰۃ لے کر نکلے گا تو اسے کوئی ایسا شخص نہیں ملے گا جو اسے قبول کرے، اور یہاں تک کہ عرب کی سرزمین دوبارہ چراگاہیں اور نہریں بن جائے۔“