حدیث نمبر: 7427
«لا تقوم الساعة حتى يقاتل المسلمون اليهود فيقتلهم المسلمون حتى يختبئ اليهودي من وراء الحجر والشجر فيقول الحجر أو الشجر: يا مسلم! يا عبد الله! هذا يهودي خلفي فتعال فاقتله إلا الغرقد فإنه من شجر اليهود»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک مسلمان یہود سے نہ لڑ لیں اور مسلمان انہیں قتل نہ کر دیں، یہاں تک کہ یہودی کسی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپے گا تو وہ پتھر یا درخت کہے گا: اے مسلمان! اے اللہ کے بندے! میرے پیچھے ایک یہودی ہے، آ اور اسے قتل کر دے، سوائے غرقد کے درخت کے، کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7427
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم ٢٠٢٥، الصحيحة ٢٤٥٧.