صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7426
"لا تقوم الساعة حتى يقاتل المسلمون الترك؛ قوما وجوههم كالمجان المطرقة يلبسون الشعر ويمشون في الشعر"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک مسلمان ترکوں سے نہ لڑ لیں، ایسی قوم جن کے چہرے چمڑے سے منڈھی ہوئی ڈھالوں جیسے ہوں گے، وہ بال پہنیں گے اور بالوں میں چلیں گے۔“