صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7410
«لا تقوم الساعة حتى تضطرب أليات دوس حول ذي الخلصة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک قبیلہ دوس کی عورتوں کے سرین ذوالخلصہ کے گرد نہ ہلنے لگیں۔“