صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7407
«لا تقوم الساعة إلا على شرار الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت صرف بدترین لوگوں پر ہی قائم ہو گی۔“
«لا تقوم الساعة إلا على شرار الناس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت صرف بدترین لوگوں پر ہی قائم ہو گی۔“