صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7399
«لا تقطع يد السارق إلا في ربع دينار فصاعدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی چوری پر ہی کاٹا جاتا ہے۔“