صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 739
«إذا قمت إلى الصلاة فأسبغ الوضوء واجعل الماء بين أصابع يديك ورجليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اچھی طرح کامل وضو کرو، اور اپنے ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے درمیان (خلال کرتے ہوئے) پانی پہنچاؤ۔“