صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7382
«لا تقبل صلاة أحدكم إذا أحدث حتى يتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کی نماز اس وقت تک قبول نہیں ہوتی جب اسے حدث لاحق ہو جائے، یہاں تک کہ وہ وضو کر لے۔“