صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7381
«لا تقام الحدود في المساجد ولا يقتل الوالد بالولد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مساجد میں حدود قائم نہیں کی جاتیں، اور باپ کو بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جاتا۔“