صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7355
«لا تصوموا هذه الأيام أيام التشريق فإنها أيام أكل وشرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ ایامِ تشریق روزہ مت رکھو کیونکہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔“