صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7354
«لا تصوموا قبل رمضان وصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن حالت دونه غيامة فأكملوا ثلاثين يوما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان سے پہلے روزہ مت رکھو، چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر ہی روزہ چھوڑو، اور اگر تمہارے اور چاند کے درمیان بادل حائل ہو جائیں تو تیس دن پورے کرو۔“