صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7352
«لا تصم المرأة وبعلها شاهد إلا بإذنه غير رمضان ولا تأذن في بيته وهو شاهد إلا بإذنه وما أنفقت من كسبه من غير أمره فإن نصف أجره له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت اپنے خاوند کی موجودگی میں رمضان کے علاوہ اس کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ نہ رکھے، اور اس کے گھر میں اس کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہ دے، اور وہ اس کی کمائی میں سے جو کچھ اس کے حکم کے بغیر خرچ کرے تو اس کے اجر کا نصف اسی (خاوند) کے لیے ہے۔“