صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7351
«لا تصلوا في مبارك الإبل فإنها من الشياطين وصلوا في مرابض الغنم فإنها بركة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہوں میں نماز مت پڑھو کیونکہ وہ شیطانوں میں سے ہیں، اور بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھو کیونکہ وہ باعثِ برکت ہیں۔“