صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7344
«لا تصحب الملائكة رفقة فيها كلب ولا جرس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں کتا ہو یا گھنٹی ہو۔“