صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7343
«لا تصحب الملائكة رفقة فيها جلجل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں گھنٹیاں ہوں۔“