حدیث نمبر: 7339
«لا تشرك بالله شيئا وإن قطعت وحرقت ولا تترك صلاة مكتوبة متعمدا فمن تركها متعمدا فقد برئت منه الذمة ولا تشرب الخمر فإنها مفتاح كل شر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہراؤ خواہ تمہیں کاٹ ڈالا جائے یا جلا دیا جائے، اور کوئی فرض نماز جان بوجھ کر مت چھوڑو، کیونکہ جو اسے جان بوجھ کر چھوڑ دے اس سے ذمہ داری بری ہو جاتی ہے، اور شراب مت پیو کیونکہ یہ ہر برائی کی کنجی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7339
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن أبي الدرداء. صحيح الترغيب ٥٦٦، الإرواء ٢٠٢٦.