حدیث نمبر: 7338
«لا تشربوا في نقير ولا مزفت ولا دباء ولا حنتم واشربوا في الجلد الموكأ عليه فإن اشتد فاكسروه بالماء فإن أعياكم فأهريقوه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نقیر، مزفت، دباء اور حنتم میں مت پیو، اور منہ باندھے ہوئے مشکیزے میں پیو، اگر وہ تیز ہو جائے تو اسے پانی سے ملا کر اس کی تیزی توڑ دو، اور اگر پھر بھی قابو میں نہ آئے تو اسے بہا دو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7338
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن رجل من وفد عبد القيس. المصدر نفسه.