صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7328
«لا تسم غلامك رباحا ولا أفلح ولا يسارا ولا نجيحا يقال: أثم هو فيقال لا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے غلام کا نام رباح، افلح، یسار یا نجیح مت رکھو، کہیں ایسا نہ ہو کہ پوچھا جائے: کیا وہ موجود ہے؟ اور جواب دیا جائے: نہیں۔“