صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7327
«لا تسلموا تسليم اليهود والنصارى فإن تسليمهم إشارة بالكفوف.. ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہود و نصاریٰ کی طرح سلام مت کرو کیونکہ ان کا سلام ہتھیلیوں سے اشارہ کرنا ہے۔“