صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7324
«لا تستقبلوا السوق ولا تحفلوا ولا ينفق بعضكم لبعض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قافلے کو شہر پہنچنے سے پہلے بازار سے باہر جا کر نہ ملو، اور جانوروں کے تھن نہ باندھو، اور تم میں سے کوئی دوسرے کے لیے (جھوٹی) بولی بڑھا کر سودا نہ بکوائے۔“