صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 732
«إذا قضى أحدكم حجه فليعجل الرجوع إلى أهله فإنه أعظم لأجره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنا حج پورا کر لے تو اسے چاہیے کہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس لوٹنے میں جلدی کرے، کیونکہ یہ اس کے اجر میں اضافے کا باعث ہے۔“