صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7305
«لا تسافروا بالقرآن فإني لا آمن أن يناله العدو»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن کو ساتھ لے کر سفر مت کرو کیونکہ مجھے خدشہ ہے کہ دشمن اسے حاصل کر لے گا۔“