صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7296
«لا تزال عصابة من أمتي يقاتلون على أمر الله قاهرين لعدوهم لا يضرهم من خالفهم حتى تأتيهم الساعة وهم على ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی ایک جماعت اللہ کے حکم پر لڑتی رہے گی اور اپنے دشمن پر غالب رہے گی، مخالفت کرنے والے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے، یہاں تک کہ قیامت آ جائے اور وہ اسی حالت پر ہوں گے۔“