صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7295
«لا تزال عصابة من أمتي يقاتلون على الحق لا يضرهم من خالفهم حتى تأتيهم الساعة وهم على ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی ایک جماعت حق پر لڑتی رہے گی، مخالفت کرنے والے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے، یہاں تک کہ قیامت آ جائے اور وہ اسی حالت پر ہوں گے۔“