صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7282
«لا ترقبوا ولا تعمروا فمن أعمر شيئا أو أرقبه فهو للوارث إذا مات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رقبیٰ اور عمریٰ مت کرو، جس نے کوئی چیز عمریٰ یا رقبیٰ کے طور پر دی تو وہ مرنے کے بعد اس کے وارث کی ہو جائے گی۔“