صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7281
«لا ترقبوا أموالكم فمن أرقب شيئا فهو لمن أرقبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مال کو رقبیٰ مت بناؤ، جس نے کوئی چیز رقبیٰ کے طور پر دی تو وہ اسی کی ہو جائے گی جسے دی گئی ہے۔“