صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7268
«لا تدفنوا موتاكم بالليل إلا أن تضطروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مُردوں کو رات کے وقت مت دفناؤ سوائے اس کے کہ تمہیں مجبوری پیش آ جائے۔“