صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7266
«لا تدعوا على أنفسكم إلا بخير فإن الملائكة يؤمنون على ما تقولون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے آپ کے حق میں بھلائی کے سوا بددعا مت کرو، کیونکہ فرشتے تمہاری بات پر آمین کہتے ہیں۔“