حدیث نمبر: 7252
«لا تحل النهبى ولا كل ذي ناب من السباع ولا تحل المجثمة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوٹ مار حلال نہیں، اور نہ ہی کچلیوں والا کوئی درندہ حلال ہے، اور نہ ہی وہ جانور حلال ہے جسے (نشانہ بازی کے لیے) باندھ کر رکھا گیا ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7252
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن] عن أبي ثعلبة. الصحيحة ٢٣٩١: الدارمي، هق، حم - أبي الدرداء.