صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7251
«لا تحل الصدقة لغني ولا لذي مرة سوي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صدقہ کسی مالدار کے لیے حلال نہیں اور نہ ہی کسی طاقتور تندرست آدمی کے لیے۔“