صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7208
«لا تبكيه ما زالت الملائكة تحفه بأجنحتها حتى رفعتموه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس پر مت رو، فرشتے برابر اپنے پروں سے اسے ڈھانپے رہے یہاں تک کہ تم نے اسے اٹھایا۔“