صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7207
«لا تبقين في رقبة بعير قلادة من وتر إلا قطعت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اونٹ کی گردن میں تانت کا کوئی ہار باقی نہ رہے مگر یہ کہ اسے کاٹ دیا جائے۔“