صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7201
«لا تبتاعوا التمر حتى يبدو صلاحه ولا تبتاعوا التمر بالتمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھجور اس وقت تک نہ خریدو جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے، اور کھجور کو کھجور کے بدلے نہ خریدو۔“