صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7188
«لا تأذن امرأة في بيت زوجها إلا بإذنه.. ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی عورت اپنے خاوند کے گھر میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو اجازت نہ دے۔“