صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7187
«لا تأتي مائة سنة وعلى الأرض نفس منفوسة اليوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سو سال پورے نہیں ہوں گے کہ آج زمین پر موجود کوئی بھی زندہ شخص باقی نہیں رہے گا۔“