صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7183
«لا بأس بالقمح بالشعير اثنين بواحد يدا بيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گندم کو جو کے بدلے، دو کے بدلے ایک، نقد سودا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔“