حدیث نمبر: 7171
«لا أعرفن ما مات منكم ميت ما كنت بين أظهركم إلا آذنتموني به فإن صلاتي عليه له رحمة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خبردار! جب تک میں تمہارے درمیان موجود ہوں، تم میں سے کسی کی موت کی خبر مجھے اس کے بغیر نہ ملے کہ تم مجھے اس کی اطلاع دو، کیونکہ اس پر میری نماز اس کے لیے رحمت ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7171
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن زيد بن ثابت. الإرواء ٨٢٧، الجنائز ٨٨٠.