صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7164
«لا أجر لمن لا حسبة له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی نیت اجر کی نہ ہو اس کے لیے کوئی اجر نہیں۔“
«لا أجر لمن لا حسبة له»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی نیت اجر کی نہ ہو اس کے لیے کوئی اجر نہیں۔“