صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7161
«الولد للفراش وللعاهر الحجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بچہ بستر والے (شوہر) کا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہے۔“
«الولد للفراش وللعاهر الحجر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بچہ بستر والے (شوہر) کا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہے۔“