صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7160
«الولد ثمرة القلب وإنه مجبنة ومبخلة محزنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اولاد دل کا میوہ ہے، اور یہ بزدلی، بخل اور غم کا سبب بھی ہے۔“