صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7139
«ويلك! أو لست أحق أهل الأرض أن يتقي الله؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! کیا میں زمین والوں میں سب سے زیادہ اس بات کا حقدار نہیں کہ میرے بارے میں اللہ سے ڈرا جائے؟“