حدیث نمبر: 7121
«ولد لي الليلة غلام فسميته باسم أبي إبراهيم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آج رات میرے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا ہے، میں نے اس کا نام اپنے باپ ابراہیم کے نام پر رکھا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الواو / حدیث: 7121
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق د] عن أنس.