صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7120
«ولد الزنا شر الثلاثة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زنا سے پیدا ہونے والا بچہ ان تینوں میں سب سے برا ہے۔“
«ولد الزنا شر الثلاثة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زنا سے پیدا ہونے والا بچہ ان تینوں میں سب سے برا ہے۔“