صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7116
«وقيت شركم ووقيتم شرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے تمہارے شر سے بچایا گیا اور تمہیں اس کے شر سے بچایا گیا۔“
«وقيت شركم ووقيتم شرها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے تمہارے شر سے بچایا گیا اور تمہیں اس کے شر سے بچایا گیا۔“