صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7113
«وفروا اللحى وخذوا من الشوارب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”داڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھیں تراشو۔“
«وفروا اللحى وخذوا من الشوارب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”داڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھیں تراشو۔“